بفیضانِ نظر

حضرت سید محمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی

بانی تحاریک تحریک دروشریف،تحریک ترکِ منشیات،تحریک تحفظ ِ چرندو پرند، چادراوڑھ تحریک

زیرِ سیادت

حضرت سید احمد مصطفین حیدر شاہ گیلانی مجددی

جانشینِ واحد و مرکزی خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ چورہ شریف

ویب سائٹ کے اغراض و مقاصد

ہر سال گیارہ بارہ ربیع الاول کی سالانہ محفلِ میلاد شریف پر تمام مسلمانوں اور خصوصاً مریدین کی طرف سے سارا سال اربوں کھربوں کی تعداد میں پڑھا گیا درودشریف اجتماعی طورپر سرکار حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیتہ، تحفتاً پیش کیا جاتا ہے۔

بحوالہ تحریک درودشریف یہ ویب سائٹ لوگوں کو کثرت سے درود شریف پڑھنے کی ترغیب دینے کے لئے بنائی گئی ہے۔

  • اس ویب سائٹ سے لوگوں کو ساراسال درودشریف پڑھنے اور جمع کرنے کی سہولت میسر ہے۔ چھوٹے بچوں کی انٹری ان کے سرپرست کرسکتے ہیں۔
  • اس ویب سائٹ سے نہ صرف آپ اپنی بلکہ دوسرے یوزرز کی ڈیش بورڈ پر مختلف انداز میں سمریزملیں گی۔ جس سے ان میں ایک صحت مند مقابلے کی فضا بنے گی۔
  • یہ ویب سائٹ لنک www.daroodsharif.pk کی صورت میں بھی آپ اپنے دوسرے دوستوں کو شئیر کرسکتے ہیں۔
  • ویب سائٹ کی طرف سے تمام یوزرز کو ترغیب کے لئے نوٹیفیکیشن میسج ملے گا تا کہ وہ روزانہ اپنا درودشریف پڑھ کر انٹری کر سکیں۔

آپ اپنے موبائل پر اس ویب سائٹ کو ایپ کی صورت میں بھی انسٹال کر سکتے ہیں۔ جس سے آپ کو باربار لاگ ان نہیں ہونا پڑھے گا۔

لاگ اِن کے لئے ہدایات

  1. اپنا موبائل نمبر درج کریں۔
  2. آپ کو تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہو گا۔ اس کا اندراج کریں۔
  3. اپنا یوزرنیم انٹر کریں۔